نسیم شاہ نے ون ڈے انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی – پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں 5 وکٹیں حاصل کرکے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ میڈیا کے مطابق پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاک نیوزی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل میں کیویز کے … نسیم شاہ نے ون ڈے انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا پڑھنا جاری رکھیں